• /
  • قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّٰى (الاعلي:14) فلاح پا گیا وه جس نے پاکیزگی اختیار کی

جسمانی صحت وصلاحیتوں کا ارتقاء

( الف‌) جسمانی صحت

  اس میقات میں ہر کارکن  اپنی صحت کو بنائے رکھنے، اپنی بیماریوں کا علاج کرنے اور کمزوریوں کو دور کرنے  پر اس طرح خصوصی توجہ دے  کہ وہ  نفسیاتی  اور جسمانی طور پر صحت مند اور مضبوط ہو  تاکہ وہ خود اپنی زندگی میں خوشی و مسرت پائیے  اور تحریک کے کاموں  میں یکسوئی ء کے ساتھ  لگ سکے ۔ اس سلسلے میں کچھ اس طرح منصوبہ بنایا جاسکتا ہے‌ مثلأ

دانت کا پرابلم دور کرنا ہے

چشمہ ٹھیک کرنا ہے

بی پی کو کنٹرول میں رکھنا ہے

شوگر  کے علاج  کی نئی راہیں تلاش کرنا ہے

سگریٹ نوشی ترک کرنا ہے

بیلنس ڈائٹ کے متعلق معلومات حاصل  کرنا ہے

قدرتی علاج کے نسخے  دریافت کرنا ہے

ورزش کرنا ہے/ واک کرنا ہے

موٹاپا کم کرنا ہے

نسوانی  امراض کا بہتر  ہل تلاش کرنا ہے

سونے جاگنے کے اوقات کو بدلنا ہے

گاڑی/ بائیک کا استعمال  کم کرنا ہے

کھانے کے اوقات  کو فطرت سے ہم آہنگ کرنا ہے

 (ب ) صلاحیتوں کا ارتقاء

 اس میقات  میں یہ طے کیا گیا ہے  کہ ہمارا ہر کارکن  اپنے اندر چار سال کی مدت میں ایک نئی صلاحیت پیدا کرے گا ۔ آپ اپنے مزاج، ماحول اور کام کی مناسبت سے صلاحیت پیدا کرنے کا منصوبہ بنائے ۔ مثلاً

    میں قرآنی عربی سیکھوں گا

    میں قرآنی عربی سیکھوں گا

    میں تجوید کا فن سیکھوں گا

    میں بول چال کی انگریزی سیکھوں گا

    مجھے ٹیلرنگ سیکھنی ہے

    تحریکی کاموں کے لئے موبائل فون کے ذریعے میل، رپورٹنگ،  ورڈ ڈاکومنٹ، مختلف ایپس  وغیرہ کے استعمال کے فن کو سیکھوں گا

    میں کمپیوٹر کا بنیادی  فن سیکھوں گا

    میں مڈوایءفری کا ہنر سیکھوں گی

    مجھے بہترین فیملی کونسلر بننا ہے۔

    میں ماہر معاشیات بنوں گا

    میں ایک فقیہ بنوں گا

    میں اپنی تصنیفی صلاحیتوں کو پروان چڑھا ہو گا

    مجھے ایک ایک بڑا مقرر بننا ہے

 

تجویز برائے مطالعہ وہ استفادہ