• /
  • قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّٰى (الاعلي:14) فلاح پا گیا وه جس نے پاکیزگی اختیار کی

جذباتی نشونما

مثلا اگر آپ مندرجہ ذیل آثار اپنی زندگی میں پاتے ہیں تو کن‌ منفی جذبات کی ضمرے میں آتے ہیں۔ پہلے انہیں محسوس کریں پھر ان سے نجات پائیں۔ یہ آپ کی نفسیاتی صحت کے لئے انتہائی اہم ہے۔ ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے خود سے بھی کوشش کریں، نجات پانے کے طریقوں کا مطالعہ کریں، ان نسخوں پر کاربند ہوں۔ آخری کوشش یہ ہو کہ کسی ماہر سے رجوع کریں۔  مرض کی قدامت اور پختگی کا صحیح اندازہ لگا کر طریقہ کار اپنائیں۔ 

تجویز برائے مطالعہ وہ استفادہ