• /
  • قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّٰى (الاعلي:14) فلاح پا گیا وه جس نے پاکیزگی اختیار کی

One Day Prog Karkunan Markaz o Markazi Idarahjat 26 Sept 2018

One Day Prog Karkunan Markaz o Markazi Idarahjat 26 Sept 2018

One Day Tarbiayh Prog : One Day Tarbiayh Prog will be held at Markaz JIH on 26 Sept 2018.


یک روزہ تربیتی اجتماع

برائے کارکنان مرکز و مرکزی ادارہ جات 

زیر صدارت: محترم امیر جماعت مولانا سید جلال الدین عمری

 

 

شعبہ تربیت کی جانب سے ایک روزہ تربیتی اجتماع ان شاء اللہ تعالی 26 ستمبر کو  مرکز جماعت اسلامی ہند دہلی میں منعقد ہوگا۔ مرکز اور مرکز سے منسلک منتخب ادارہ جات کا منفرد پروگرام ایک طویل عرصہ کے بعد گزشتہ سال 7 نومبر2017 کو منعقد ہوا تھا۔ اسی سلسلے کی یہ دوسری کڑی ہے۔ جس کا مقصد کارکنان میں یہ احساس بیدار کرنا ہے کہ وہ جس تحریک سے جڑ کر اپنی خدمات انجام دیں رہے ہیں وہ غیر معمولی ہے اور عنداللہ اجرعظیم کا باعث ہے۔ 


اس لیے ہمیں اپنے نصب العین کو سامنے رکھ کر باہم ایک دوسرے کی معاونت کے ساتھ تحریک کی مفوضہ ذمہ داریوں کو بہ حسن و خوبی انجام دینے اور اس کے لیے اللہ سے توفیق کی دعا بھی مانگتے رہنا چاہیے. 


گزشتہ سال کے کامیاب پروگرام کے بعد ایک بار پھر یہ پروگرام رکھا گیا ہے۔ 


ہم اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ہماری کوششوں کو شرف قبولیت بخشے اور دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی عطا کرے۔ آمین


محب اللہ قاسمی

معاون شعبہ تربیت مرکز